Friday, 29 March 2024, 10:40:10 am
سٹیٹ بینک کو چین کے انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک کی جانب سے پچاس کروڑ ڈالر مل گئے
March 18, 2023

File Photo

سٹیٹ بینک کو چین کے انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک کی جانب سے پچاس کروڑ ڈالر مل گئے ہیں۔وزیر خزانہ اسحق ڈار نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ ہوگا۔یہ رقم چین کے آئی سی بی سی بینک کی جانب سے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کے منظور کردہ قرضے کی مد میں موصول ہوئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.