Tuesday, 19 March 2024, 11:19:49 am
وزیراعلیٰ کا اٹک میں 2 ڈاکٹروں کے قتل کا نوٹس
March 18, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے اٹک میں دو ڈاکٹروں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔

 انہوں نے آر پی او راولپنڈی سے معاملے کی رپورٹ طلب کی ہے۔

 انہوں نے معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث افراد کےخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.