Friday, 26 April 2024, 12:34:59 pm
سری لنکا میں چھ مارچ سے نافذ ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
March 18, 2018

سری لنکا میں نافذ ہنگامی حالت ختم کردی گئی ہے جو وسطی ضلع کینڈی میں 6 مارچ کو بدھ مت کے پیروکاروں کے مسلمانوں پر حملوں کے بعد نافذ کی گئی تھی۔

 صدر میتھری پالا سری سینا نے ایک ٹویٹ کے ذریعے ہنگامی حالت ختم کرنے کا حکم دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.