Saturday, 27 April 2024, 03:03:01 am
فلپائن:ہوٹل میں آتشزدگی کے باعث 4افراد ہلاک
March 18, 2018

 فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں اتوار کے روز  ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے باعث چار افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔

 فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.