Saturday, 27 April 2024, 05:58:03 am
چین میں کروناوائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد1,789 ہوگئی
February 18, 2020

چین میں کروناوائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزارسات سونواسی ہوگئی ہے۔

صوبہ Hubeiکے ہیلتھ کمیشن کے مطابق صوبے میں ایک ہزارآٹھ سوسات نئے کیس سامنے آئے ہیں اورانسٹھ ہزارنوسونواسی افرادمیں کروناوائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید93افرادہلاک ہوئے ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.