Friday, 26 April 2024, 02:20:31 pm
اقوام متحدہ،پاکستان کا شورش زدہ علاقوں میں امن مشنوں کیلئے واضح ترجیحات پر زور
February 18, 2020

File photo

اقوام متحدہ میں پاکستان نے دنیا کے شورش زدہ حصوں میں چلینجوں سے عہدہ برآ ہونے کے حوالے سے عالمی ادارے کے امن مشنوں کےلئے واضح ترجیحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

 اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب محمد عامر خان نے نیو یارک میں قیام امن کی کارروائیوں کے بارے میں خصوصی کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایک مضبوط اور موثر امن مشن کو انسانی اور مادی وسائل سے لیس کرنےکی بھی ضرورت ہے۔

عامر خان نے کہاکہ پاکستان 1949 سے بھارت اور پاکستان میں اقوام متحدہ کے مبصرگروپ کی میزبانی کررہا ہے جو ہمارے خطے میں استحکام کےلئے ناگزیر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.