Friday, 26 April 2024, 11:41:32 pm
وزیراعظم کی قیادت کے تحت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے:فواد
January 18, 2020

File Photo

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمرا ن خان کی فعال قیادت کے تحت ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔

ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ پاکستان تحریک انصاف عوام میں انتہائی مقبول سیاسی جماعت بن رہی ہے جو میرٹ کی بنیاد پر روزگار کے مواقع دے رہی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ لوٹ مار کرنے والے عناصر کےخلاف احتساب کے عمل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.