Saturday, 27 April 2024, 09:30:53 am
نائیجیریا:امریکہ اورکینیڈا کے چارشہری اغوا اور دوپولیس افسران ہلاک
January 18, 2018

نائیجیریا کے صوبے Kaduna میں اغوا کاروں نے امریکہ اورکینیڈا کے چارشہریوں کو اغوا اور دوپولیس افسران کو ہلاک کردیاہے۔

Kaduna پولیس کے ترجمان کے مطابق غیرملکی شہری Kaduna کے شہر Kafanchanسے دارالحکومت ابوجا جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے انہیں اغوا کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.