Friday, 26 April 2024, 06:36:51 pm
پاکستان کا پائیدار ترقی کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور
October 17, 2020

اقوام متحدہ میں پاکستان نے پائیدار ترقی کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے اور اجتماعی حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

نیویارک میں آن لائن اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ عالمی یکجہتی کے ذریعے موجودہ وبا کے تناظر میں کثیرالجہتی اقدامات کے تناظر میں ہمارا ردعمل ہمیشہ سرفہرست رہاہے۔ایمبسیڈرمنیر اکرم نے زراعت سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی پائیدار ترقی کیلئے سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیا تاکہ ترقی پذیر ملکوں میں دوردراز علاقوں اور چھوٹے درجے کے کسانوں کی منڈی تک رسائی یقینی بنائی جاسکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.