Friday, 26 April 2024, 02:58:12 pm
ترکی کی معیشت پرامریکی پابندیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے:ٹرمپ
October 17, 2019

File Photo

صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ اورترکی کے درمیان مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں ترکی کی معیشت پرامریکی پابندیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔

وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امیدظاہرکی کہ امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس اوروزیرخارجہ مائیک پومپیوکی ترک قیادت کے ساتھ ملاقات کامیاب رہے گی۔ادھرترکی کے صدرنے دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ شمال مشرقی شام میں ترکی اپنی فوجی مہم اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک علاقے میں کُردجنگجوہتھیارنہیں ڈال دیتے اورمجوزہ حفاظتی علاقے سے نکل نہیں جاتے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.