Friday, 26 April 2024, 01:09:32 pm
کویت عربوں کےمشترکہ سماجی ترقی کےعمل میں تعاون کےلئےپرعزم ہے:سعدالخراز
October 17, 2019

 کویت کے سماجی امور کے وزیر سعد الخراز نے کہا ہے کہ کویت عربوں کے مشترکہ سماجی ترقی کے عمل میں تعاون کے لئے پرعزم ہے۔

 انہوں نے اس عزم کا اظہار کویت سٹی میں عربوں کے سماجی امور کے وزرا کی کونسل کے 73 ویں اجلاس کے دوران کیا۔

 کویتی وزیر نے کہا کہ ہم عرب خصوصاً فلسطینی خاندانوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کے خواہاں ہیں۔

 اجلاس کے دوران عرب وزرا نےعرب دنیا میں اہم سماجی مسائل خصوصاً معذورافراد کے حقوق، بچوں کے حقوق کا تحفظ اور خواتین اور یتیموں کو با اختیار بنانے پر غور کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.