Friday, 26 April 2024, 01:07:02 pm
اوجی ڈی سی ایل کی کوہاٹ میں خام تیل اور گیس کےبڑےذخائرکی دریافت
September 17, 2019

  آئل اینڈ گیس کمپنی  نے جی ایچ پی ایل اور زیور پیٹرولیم کے اشتراک سے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں خام تیل اور گیس کے  بڑےذخائر  دریافت کئے ہیں ۔

یہ چنداآئل فیلڈ میں  خام تیل اور گیس کے ذخائر کی پہلی دریافت اورتیز ترتحقیق  وتلاش کی حکمت عملی کا  نتیجہ ہے۔

تیل و گیس کی  وسیع پیمانے پراس دریافت  سے یقینی طورپراوجی ڈی سی ایل کے  تحت ملک میں  ہائیڈرو کاربن کے ذخائر میں اضافہ ہوگا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.