Thursday, 02 May 2024, 03:02:46 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے
September 17, 2018

File Photo

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں چھ افراد کی شہادت کے واقعات کے خلاف احتجاج کے لئے آج (پیر) مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ہڑتال کی اپیل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کی ہے۔سیدعلی گیلانی ،میرواعظ عمرفاروق اورمحمدیاسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے سرینگر میں ایک مشترکہ بیان میں اقوام متحدہ، انسانی حقوق کونسل اور انسانی حقوق کے دوسرے تمام عالمی اداروں سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ شہریوں کی قتل وغارت کانوٹس لیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.