Friday, 26 April 2024, 10:46:40 pm
امریکہ کے محکمہ انصاف نے ایرانی آئل ٹینکرکوتحویل میں لینے کے وارنٹ جاری کردیئے
August 17, 2019

File Photo

امریکہ کے محکمہ انصاف نے ایران کے اس آئل ٹینکرکوتحویل میں لینے کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں جس کو جبل الطارق کی ایک عدالت نے گزشتہ روز چھوڑدینے کا حکم دیاتھا۔گریس ون نامی ٹینکرگزشتہ مہینے شام کوغیرقانونی طورپرتیل کی فراہمی کے شبے میں تحویل میں لیاگیاتھا۔امریکہ نے اس آئل ٹینکرکوایران کے پاسداران ِانقلاب سے تعلق ہونے پرقبضے میں لیاتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.