Saturday, 27 April 2024, 06:26:45 am
صدرممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 27اگست کو طلب کر لیا
August 17, 2018

صدرممنون حسین نے سینیٹ کااجلاس اس ماہ کی ستائیس تاریخ کو سہ پہرتین بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں طلب کیاہے۔

اجلاس کے دوران قانون سازی کے علاوہ اہم قومی اوربین الاقوامی امور پر بحث کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.