Friday, 26 April 2024, 09:49:05 am
حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے دائرہ کارکوتوسیع دینے کافیصلہ کیاہے:ثانیہ نشتر
July 17, 2020

غربت کے خاتمے اورسماجی تحفظ کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشترنے کہاہے کہ حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے دائرہ کارکوتوسیع دینے کافیصلہ کیاہے۔

انہوں نے کہاکہ پروگرام کابجٹ ایک سوچوالیس ارب روپے سے بڑھاکردوسوتین ارب روپے کیاجارہاہے۔

انہوں نے کہاکہ ایک کروڑانہترلاکھ مستحق خاندانوں کوجوپاکستان کی نصف آبادی سے زائد ہیں،اس پروگرام سے فائدہ ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.