Wednesday, 01 May 2024, 01:39:35 am
امریکہ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم کرتاہے:میتھو ملر
April 17, 2024

File Photo

 امریکہ نے اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی طرف سے کی گئی معاشی اصلاحات کو سراہاہے۔

واشنگٹن میں نیوزبریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھوملرنے کہاکہ امریکہ گزشتہ ماہ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے سٹاف لیول معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم کرتاہے۔میتھوملرنے کہاکہ ہم تکنیکی معاہدوں سمیت تجارتی اورسرمایہ کاری تعلقات کے ذریعے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.