فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ نے نوشکی کے مضافاتی علاقے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا۔
میڈیکل کیمپ میں پانچ سو سے زائد مریضوں کو مفت طبی سہولیات اور ادویات فراہم کی گئیں۔ایف سی بلوچستان نارتھ کی جانب سے پیر کوہ میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کروایا گیا جس میں بتیس ٹیموں نے حصہ لیا۔ پیرکوہ کے لوگوں نے کھیلوں کے انعقاد پر ایف سی کے اقدامات کو سراہا۔