Tuesday, 19 March 2024, 01:19:07 pm

مزید خبریں

 
بھارتی فوج کی ترال میں تلاشی اورمحاصرہ
April 17, 2019

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے آج ضلع پلوامہ کے قصبے ترال میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کی ۔

 فوجیوں نے قصبے کے علاقے گلشن پورہ کامحاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کی کارروائی کی ،بڑی تعداد میں بھارتی فوج اورپولیس اہلکاروں کوعلاقے میں تعینات کیاگیا ہے۔

 کل بھارت کے نام نہاد پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے سرینگر کے حلقے میں لوگوں کی جامہ تلاشی کا سلسلہ بھی شروع کردیا ہے، یہ حلقہ سرینگر ،بڈگام اور گاندربل کے اضلاع پر مشتمل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.