Friday, 26 April 2024, 01:07:21 pm
عزیز میاں کا 77واں یوم پیدائش
April 17, 2019

معروف قوال عزیز میاں کا بدھ کے روز 77واں یوم پیدائش منایاگیا۔

 وہ17 اپریل1942 کو آج ہی کے دن دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔

 انہوں نے عربی، فارسی زبان،فارسی ادب،اردو ادب اورتاریخ میں ماسٹر کی ڈگریاں حاصل کیں۔

 عزیز میاں کا انتقال ہیپاٹائٹس کے مرض سے چھ دسمبر2000 میں ہوا انہیں ملتان میں سپرد خاک کیاگیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.