Friday, 26 April 2024, 09:52:25 pm
شریف خاندان کےخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جاری
April 17, 2018

 اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے افراد کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت پھر شروع کی ہے۔

 جج محمد بشیر ریفرنس کی سماعت کررہے ہیں۔

 مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے استغاثہ کے گواہ اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا پر جرح جاری رکھی ہوئی ہے۔

 نواز شریف اور مریم نواز کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.