Saturday, 27 April 2024, 01:25:46 am
راناتنویرپانچویں بین الاقوامی ماسکو تعلیمی میلہ میں شرکت کےلئےماسکوپہنچ گئے
April 17, 2018

 سائنس و ٹیکنالوجی اور دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پانچویں بین الاقوامی ماسکو تعلیمی میلہ میں شرکت کریں گے۔

 انہیں روس کی تعلیم اور سائنس کی وزیر مسز Olga Vasillyeve نے تین روزہ میلے میں شرکت کی دعوت دی تھی جو کل شروع ہورہا ہے۔

وفاقی وزیر کی سربراہی میں چار رکنی وفد شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی وزارتوں اور محکموں کے سربراہوں کے دو روزہ اجلاس میں بھی شرکت کرے گا جو  آج شروع ہورہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.