Friday, 26 April 2024, 12:35:12 pm
وزیرتجارت دولت مشترکہ کےسربراہان حکومت کےاجلاس اوردولت مشترکہ فورم میں شرکت کےلئےلندن میں
April 17, 2018

 تجارت وٹیکسٹائل کے وزیر محمد پرویز ملک دولت مشترکہ کےسربراہان حکومت کے اجلاس اور دولت مشترکہ فورم میں شرکت کے لئے لندن میں ہیں۔

 وہ فیشن اورصنعت سے آگاہی بارے میں اجلاس میں شرکت کے علاوہ برطانیہ کے وزیر مملکت برائے تجارت سے بھی ملاقات کریں گے۔

 وزیر تجارت کل منعقد ہونے والی ایشیا لیڈرز گول میز کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.