امریکہ نے نواسی کروڑ ڈالر سے زائد کے ایک معاہدے کے تحت آسٹریلیا کو220 کروز میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔یہ معاہدہ آسٹریلیا‘ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان ستمبر2021 کے دفاعی معاہدے کا حصہ ہے۔