Saturday, 27 April 2024, 08:54:10 am
روس میں صدارتی انتخاب کل ہوگا
March 17, 2018

روس میں صدارتی انتخاب کل ہوگا۔

موجودہ صدر ولادی میرپیوٹن سمیت مجموعی طورپر آٹھ امیدوار مدمقابل ہیں تاہم ولادی میر پیوٹن کی کامیابی کے امکانات زیادہ ہیں۔

تقریبا گیارہ کروڑ رائے دہندگان اگلے چھ سال کیلئے نئے صدر کے انتخاب کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.