Wednesday, 08 May 2024, 10:51:44 pm
جموں و کشمیر اسلامی تنظیم آزادی کا چیئرمین حریت کانفرنس کو طبی سہولیات کی عدم فراہمی پر اظہار تشویش
February 17, 2020

مقبوضہ کشمیر میں ، جموں و کشمیر اسلامی تنظیم آزادی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کو طبی سہولتوں کی عدم فراہمی کے باعث بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

 سرینگر میں ایک بیان میں تنظیم کے ترجمان نے کہا کہ بھارت سید علی گیلانی کو مناسب علاج معالجہ فراہم نہ کرکے انہیں مارنا چاہتا ہے۔

 انہوں نےکہا کہ بگڑتی ہوئی صحت اور کمزوری کے باوجود سید علی گیلانی بھارتی حکمرانوں کے ساتھ مفاہمت کرنے کو تیار نہیں ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.