Friday, 26 April 2024, 09:47:51 am
چین نے سرد جنگ دور کے ہتھیاروں کی روک تھام کے معاہدے میں شمولیت سے متعلق جرمنی کی اپیل مسترد کردی
February 17, 2019

چین نے سرد جنگ دور کے ہتھیاروں کی روک تھام کے معاہدے میں شمولیت سے متعلق جرمنی کی اپیل مسترد کردی ہے امریکہ جس معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام روس پر عائد کرتا ہے۔

جرمنی کی چانسلر اینجلا مرکل کی جانب سے میونخ کانفرنس میں کئے گئے مطالبے کے جواب میں چین کے اعلیٰ نمائندے Yang Jiechi نے کہا کہ چینی میزائل خالصتاً دفاعی مقاصد کیلئے ہیں اور یہ کسی کیلئے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔انہوں نے جرمنی کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے چین کی فوج پر غیر مصنفانہ پابندیاں عائد ہوجائیںگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.