Friday, 26 April 2024, 10:03:06 pm
پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر مختلف افریقی ملکوں کا دورہ کررہا ہے
January 17, 2021

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر مختلف افریقی ملکوں کا دورہ کررہا ہے جس کا مقصد انھیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد فراہم کرنا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق بحری جہاز سے DJIBOUTI ،سوڈان اور نائیجرسمیت غذائی قلت اور قحط سالی کا شکار افریقی ملکوں کو روز مرہ ضرورت کی اشیاء فراہم کی جائیںگی ۔یہ بحری جہاز کینیا کا خیر سگالی دورہ بھی کرے گا۔اس دورے کا مقصد حکومت کی افریقہ سے روابط کی پالیسی کے تحت افریقی ملکوں کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.