Sunday, 28 February 2021, 08:16:39 am
ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 43افراد جاں بحق
January 17, 2021

ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید تینتالیس افراد جاں بحق اور اس عرصے کے دوران دوہزار پانچ سو اکیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ چونتیس ہزار سات سو مریض زیرعلاج ہیں۔
وباء سے اب تک چار لاکھ تہتر ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.