Friday, 26 April 2024, 08:46:04 pm
سلامتی کونسل کی حدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کیلئے مبصرین کی تعیناتی کی متفقہ منظوری
January 17, 2019

File Photo

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے ساحلی شہرحدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کیلئے مبصرین کی تعیناتی کی متفقہ منظوری دی ہے۔یہ اقدام ابتدائی طورپرچھ ماہ کیلئے کیاگیاہے اورنیاخصوصی سیاسی مشن گزشتہ سال دسمبرمیں طے پانے والے سٹاک ہوم معاہدے پرعملدرآمدکیلئے ضروری معاونت فراہم کرے گا۔عالمی مبصرین متحارب فریقوں کی جانب سے جنگ بندی پرعملدآمداورفورسزکی ازسرنو تعیناتی کی نگرانی کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.