Friday, 26 April 2024, 02:13:02 pm
ملک کے بیشترحصوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا
January 17, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔

تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں اکثرمقامات پردھندچھائی رہنے کاامکان ہے۔آج (جمعرات) صبح بعض بڑے شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہااسلام آباداورمظفرآباد دو ڈگری سینٹی گریڈلاہور چھپشاور تینکراچی اٹھارہکوئٹہ ایکاورگلگت اورمری صفرڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.