Friday, 26 April 2024, 10:25:26 am
حکومت سمندرپارپاکستانیوں کی ضروریات پرخصوصی توجہ دے رہی ہے:ذوالفقار
January 17, 2019

File Photo

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقاربخاری نے کہاہے کہ حکومت سمندرپارپاکستانیوں کی تعلیم اور رہائشی ضروریات پرخصوصی توجہ دے رہی ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فائونڈیشن میں ان پاکستانیوں کے تعلیمی فنڈکیلئے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فائونڈیشن ضرورت مندطلباء سے وظائف کی صورت میں تعاون جاری رکھے گی۔اس موقع پروزیراعظم کے معاون خصوصی نے ملک بھرکے بتیس طلباء میں سکالرشپ کے چیک تقسیم کئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.