Friday, 26 April 2024, 08:01:04 pm
پاکستان کا مستقبل جمہوریت سےوابستہ ہے:صدر
January 18, 2018

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے۔وہ بدھ کو اسلام آباد میں سندھ مدرستہ السلام یونیورسٹی کے ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے۔صدر نے کہاکہ نوجوانوں کو خود کو ملک کی ترقی کے لئے تیار کرنا ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.