Thursday, 02 May 2024, 03:08:24 am
شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصے گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے بند
December 16, 2019

File Photo

شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصے گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔

نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس کے مطابق ایم ۔ٹو پنڈی بھٹیاں سے لاہور تک اور ایم ۔فورپنڈی بھٹیاں سے شور کوٹ تک گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے بند ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.