Friday, 26 April 2024, 11:22:32 pm
حکومت چھاتی کے کینسر کے علاج کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے:ثمینہ عارف علوی
November 16, 2021

فائل فوٹو

خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص اور علاج کیلئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کوئٹہ میں چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس مہم کو مزید موثر بنانے پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ سالانہ چھاتی کے کینسر کے ایک لاکھ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں اور بروقت تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے ان کیسز میں خطر ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.