Saturday, 27 April 2024, 03:47:11 am
بابا گرو نانک دیو جی کے 552 جنم دن کی تقریبات کل شروع ہورہی ہیں
November 16, 2021

سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک دیو جی کے 552 جنم دن کی تقریبات کل گردوارہ کرتارپور کمپلیکس میں شروع ہوں گی۔ بھارت اور دنیا بھر میں رہنے والے ہزاروں سکھ یاتری تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ دس افغان سکھ یا تریوں کا وفد طورخم سرحد عبور کرکے آج پشاور پہنچا۔ پاکستان میں قیام کے دوران سکھ یاتری ننکانہ صاحب میں گردوارہ جنم استھان اور کرتارپور میں گردوارہ دربار صاحب سمیت مختلف گردواروں میں مذہبی رسومات اداکریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.