Friday, 26 April 2024, 09:41:01 pm

مزید خبریں

 
بھارت کےمتکبرانہ طرزعمل سےعالمی امن واستحکام کوخطرہ لاحق ہے:سیدعلی گیلانی
November 16, 2018

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ دہرایا ہے۔ آٹھ سال بعد سوپور میں اپنے آبائی علاقے Dooru کے دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ جبرو استبداد کیباوجود کشمیری نوجوان جموں و کشمیر پر بھارتی تسلط کے خاتمے کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے متکبرانہ طرز عمل سے عالمی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔ اس موقع پر عوام نے آزادی کے حق میں اوربھارت کے خلاف نعرے لگائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.