Saturday, 27 April 2024, 06:44:07 am
بیروت،لبنانی صدر،ہسپانوی وزیر خارجہ کا علاقائی امور پر تبادلہ خیال
October 16, 2020

لبنان کے صدر مائیکل عون نے آج بیروت میں سپین کی وزیر خارجہ ارنچا گونزیلز لا سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران لبنان کی سیاسی صورتحال اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.