Friday, 26 April 2024, 04:00:19 pm
سرگودھا،بس اور سکول وین تصادم،7افراد جاں بحق
October 16, 2018

آج سرگودھا میں مسافربس اورسکول وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ بچوں سمیت سات افرادجاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق زخمیوں کوجائے حادثہ سے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.