Friday, 26 April 2024, 09:01:45 pm
صحرائے صحارا میں داعش کے سرغنہ عدنان ابو ولید ال صحراوی کو ہلاک کردیا ہے :فرانس
September 16, 2021

فرانس کے صدر ایمانئول میکرون نے کہا ہے کہ ان کی افواج نے صحرائے صحارا میں داعش کے سرغنہ عدنان ابو ولید ال صحراوی کو ہلاک کر دیا ہے۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گرد گروپوں کے خلاف لڑائی میں یہ ایک اور ہماری بڑی کامیابی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.