Saturday, 27 April 2024, 07:55:00 am
وزیراعظم اور بیلاروس کے صدر کی ملاقات ، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
September 16, 2021

وزیراعظم عمران خان اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے آج (جمعرات )تاجکستان میں ملاقات کی اور مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات مستحکم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کونسل کے سربراہان حکومت کے بیسویں سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں خصوصا باہمی مفاد کے شعبوں میں قریبی تعاون پر غور کیا گیا۔پاکستان اور بیلاروس کے درمیان یکساں سوچ پر مبنی خوشگوار تعلقات ہیں اور علاقائی اور عالمی اہمیت کے امور پر دونوں ملکوں کا ایک جیسا موقف ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.