Saturday, 27 April 2024, 12:48:51 am

مزید خبریں

 
صدرآزادکشمیرکاامریکی سینیٹرزکےمقبوضہ کشمیرکےحوالے سے صدر ٹرمپ کو لکھے گئے خط کاخیرمقدم
September 16, 2019

آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے امریکی سینٹ کے دو جماعتی گروپ کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرزوردیا گیاہےکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں شدت اختیار کرتے انسانی بحران کے خاتمے میں مدد دینے کےلئے فوری اقدامات کریں۔

 لیڈز اور بریڈ فورڈ میں مختلف اجتماعات سے خطاب کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اپیل بروقت اورمقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی عکاس ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو فوری اقدام کرنا چاہیے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.