Friday, 26 April 2024, 01:36:50 pm

مزید خبریں

 
الطاف وانی کاسلامتی کونسل سےبھارت کےخلاف کارروائی کامطالبہ
August 16, 2019

کشمیر انسٹیٹیوٹ آف ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سلامتی کونسل بھارت کی طرف سے جموں  و کشمیر کے متنازعہ علاقے کو ضم کرنے کے اقدام پر ہر صورت کارروائی کرے۔

انہوں نے کہا کہ صدارتی حکم نامے کے ذریعے بھارتی آئین کی شقیں 370 اور 35 اے منسوخ کرکے کشمیری عوام کےلئے انسانی بحران کا سنگین خطرہ پیدا کیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.