Friday, 26 April 2024, 08:35:12 pm
پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں قائد ایوان منتخب
August 16, 2018

 پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی کے قائد ایوان منتخب ہوگئے ہیں۔

 انہوں نے ستانوے ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے حریف شہریار مہر کو اکسٹھ ووٹ ملے، مشترکہ حزب اختلاف نے شہریار مہر کو اپنا امیدوار نامزد  کیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.