Saturday, 27 April 2024, 12:06:01 am
ترکی کا یورپی یونین کی جانب سے امداد بندش کے باوجود توانائی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
July 16, 2019

ترکی نے یورپی یونین کی طرف سے گیس اور تیل کی کھدائی کے معاملے پر امداد بند کرنے کے فیصلوں کے باوجود خطے میں توانائی کی سرگرمیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 ترکی  کی وزارت خارجہ نے استنبول میں کہا ہے کہ یورپی یونین کا فیصلہ تعصب پر مبنی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.