File Photo
قومی اسمبلی کااجلاس آج (منگل) دن دوبجے اسلام آباد میں ہورہاہے۔
سپیکر اسدقیصرنے قومی اسمبلی کااجلاس طلب کیاہے۔