Thursday, 02 May 2024, 02:33:41 am
ساہیوال: تلاشی کی کارروائی کے دوران آٹھ مشتبہ افراد گرفتار
June 16, 2019

ساہیوال کے علاقے نورشاہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تلاشی کی ایک کارروائی میں آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتارکیا ہے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ انکے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.