Friday, 26 April 2024, 11:20:57 pm
شہبازشریف لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں: ڈاکٹر فردوس
May 16, 2019

اطلاعات و نشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف قومی اسمبلی میں لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں۔

 ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو خود ساختہ  جلا وطنی سے اپنی واپسی کے بارے میں سچ بتانا چاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.