Saturday, 27 April 2024, 09:01:49 am
حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے سے عام آدمی کے معیار زندگی میں بہتری آئے گی: نورالحق قادری
May 16, 2019

مذہبی امور کے وزیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے سے عام آدمی کے معیار زندگی میں بہتری آئے گی۔

 وہ آج اسلام آباد میں کم آمدن والے میڈیا ورکروں میں رمضان المبارک کے تحائف کی تقسیم کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

 وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت عوام کو در پیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اور وہ معاشی چیلنجوں پر قابو پانے کےلئے ہر ممکن کوششیں کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.