Saturday, 27 April 2024, 05:17:30 am
ترکی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کو کبھی قبول نہیں کرے گا:اردوان
May 16, 2018

File Photo 

لندن میں برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے کہاہے کہ ترکی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.